سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 412

پانی میں کسی قسم کی حد کے مقرر نہ ہونے سے متعلق

راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , اسحاق بن منصور , ابراہیم بن سعد , زہری , قاسم بن محمد , عائشہ

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ فِي الْإِنَائِ وَهُوَ الْفَرَقُ وَکُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

قاسم بن زکریا بن دینار، اسحاق بن منصور، ابراہیم بن سعد، زہری، قاسم بن محمد، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسل فرماتے جو کہ ایک فرق تھا اور میں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل فرماتے (یعنی دونوں ہاتھ ڈال کر اس میں سے پانی لیتے جاتے تھے)

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl from a vessel which was the size of a Faraq and he and I used to perform Ghusl from a single vessel.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں