سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 413

مرد اور عورت اگر ایک ساتھ اکٹھا غسل کریں

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , ہشام , قتیبہ , مالک , ہشام بن عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامٍ ح و أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْتَسِلُ وَأَنَا مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ نَغْتَرِفُ مِنْهُ جَمِيعًا وَقَالَ سُوَيْدٌ قَالَتْ کُنْتُ أَنَا

سوید بن نصر، عبد اللہ، ہشام، قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسل فرمایا کرتے تھے اور دونوں اس میں سے چلو لیا کرتے تھے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl, he and I from a single vessel, both of us scooping water from it. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں