سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 476

عصر کی نماز کی حفاظت کی تاکید

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , قتادہ , ابوحسان , عبیدة , علی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ عَنْ أَبِي حَسَّانَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَغَلُونَا عَنْ الصَّلَاةِ الْوُسْطَی حَتَّی غَرَبَتْ الشَّمْسُ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، قتادہ، ابوحسان، عبیدة، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خندق میں فرمایا کہ ہم لوگوں کو کفار نے درمیان والی نماز ادا کرنے سے باز رکھا یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا (واضح رہے کہ مذکورہ بالا حدیث سے معلوم ہوا کہ درمیان والی نماز عصر کی نماز ہے)

It was narrated from ‘Ali that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “They distracted us from Salatul- Wusta (the middle prayer) until the sun went down.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں