سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 521

جس شخص نے سورج غروب ہونے سے قبل دو رکعات ادا کیں اس نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔

راوی: قتیبہ , مالک , زید بن اسلم , عطاء بن یسار و بسر بن سعید , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ وَعَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ وَعَنْ الْأَعْرَجِ يُحَدِّثُونَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَ الصُّبْحَ وَمَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَ الْعَصْرَ

قتیبہ، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار و بسر بن سعید، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز فجر کی ایک رکعت میں شرکت کرلی سورج نکلنے سے قبل تو اس شخص نے نماز فجر میں شرکت کرلی اور جس شخص نے نماز عصر کی ایک رکعت میں شرکت کرلی سورج طلوع سے قبل تو اس شخص نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔

It was narrated from Nasr bin ‘Abdur-Rahman, from his grandfather Muadh, that he performed Tawaf with Muadh bin ‘Afra’ but he did not pray. “I said: ‘Are you not going to pray?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no prayer after ‘Asr until the sun has set, nor after Subh until the sun has risen.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں