سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 709

مسجد میں حاضری کا اجر و ثواب

راوی: عمرو بن علی , یحیی , ابن ابوذنب , اسود بن العلاء بن جاریة ثقفی , ابوسلمہ , ابن عبدالرحمن , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ جَارِيَةَ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ هُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حِينَ يَخْرُجُ الرَّجُلُ مِنْ بَيْتِهِ إِلَی مَسْجِدِهِ فَرِجْلٌ تُکْتَبُ حَسَنَةً وَرِجْلٌ تَمْحُو سَيِّئَةً

عمرو بن علی، یحیی، ابن ابوذنب، اسود بن العلاء بن جاریة ثقفی، ابوسلمہ، ابن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت انسان اپنے مکان سے مسجد کی جانب چلتا ہے پھر ایک قدم رکھتا ہے تو ایک نیک عمل لکھ دیا جاتا ہے پھر دوسرے قدم چلنے پر ایک گناہ معاف ہوجاتا ہے۔

It was narrated from Salim that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When the wife of any one of you asks for permission to go to the Masjid, do not stop her.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں