سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 710

خواتین کو مسجد میں داخلہ سے منع نہیں کرنا چاہئے

راوی: اسحاق بن ابراہیم , سفیان , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتْ امْرَأَةُ أَحَدِکُمْ إِلَی الْمَسْجِدِ فَلَا يَمْنَعْهَا

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگوں میں سے کسی کی عورت مسجد (نماز پڑھنے) کے لئے جانے کی اجازت طلب کرے تو اس کو منع نہیں کرنا چاہیے۔

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever eats of this plant’ — the first time he said ‘garlic’ then he said, ‘garlic, onions and leeks’ — ‘let him not approach us in our Masjids, for the angels are offended by that which offends mankind.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں