سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ جہاد سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1016

جس شخص کے والدین حیات ہوں اس کو گھر رہنے کی اجازت

راوی: محمد بن المثنی , یحیی بن سعید , سفیان و شعبہ حبیب بن ابوثابت , ابوالعباس , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَأْذِنُهُ فِي الْجِهَادِ فَقَالَ أَحَيٌّ وَالِدَاکَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ

محمد بن المثنی، یحیی بن سعید، سفیان و شعبہ حبیب بن ابوثابت، ابوالعباس، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حاضر ہوا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد کی اجازت مانگی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کہ کیا تمہارے ماں باپ زندہ ہیں؟ اس نے عرض کیا جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر تم ان کی خدمت کرو۔

It was narrated from Muawiyah bin Jahimah As-Sulami, that Jahimah came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! I want to go out and fight (in Jihad) and I have come to ask your advice.” He said: “Do you have a mother?” He said: “Yes.” He said: “Then stay with her, for Paradise is beneath her feet.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں