سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 345

ایک ماہ میں دو روزے رکھنا

راوی: عبدالرحمن بن محمد بن سلام , یزید بن ہارون , اسود بن شیبان , ابونوفل بن ابوعقرب

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ عَنْ أَبِي نَوْفَلِ بْنِ أَبِي عَقْرَبٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فَقَالَ صُمْ يَوْمًا مِنْ کُلِّ شَهْرٍ وَاسْتَزَادَهُ قَالَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي أَجِدُنِي قَوِيًّا فَزَادَهُ قَالَ صُمْ يَوْمَيْنِ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ فَقَالَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَجِدُنِي قَوِيًّا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي أَجِدُنِي قَوِيًّا إِنِّي أَجِدُنِي قَوِيًّا فَمَا کَادَ أَنْ يَزِيدَهُ فَلَمَّا أَلَحَّ عَلَيْهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ

عبدالرحمن بن محمد بن سلام، یزید بن ہارون، اسود بن شیبان، ابونوفل بن ابوعقرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روزے کے متعلق دریافت فرمایا۔ آپ نے ارشاد فرمایا تم ہر ماہ میں ایک روزہ رکھو اور اس میں اضافہ کی خواہش کی حضرت ابوعقرب نے عرض کیا میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر فدا ہو جائیں میں خود میں ایک قوت محسوس کرتا ہوں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں مزید اضافہ نہیں فرمایا جس وقت تک صحابی نے بہت زیادہ عاجزی کا اظہار کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم ہر ماہ میں تین روزے رکھا کرو۔

It was narrated from Abu Nawfal bin Abi ‘Aqrab, from his father, that he asked the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about fasting and he said: “Fast One day of each month.” He asked him for more, saying: “May my father and mother be ransomed for you, I am able.” He said: “Fast two days of each month.” He said:“May my father and mother be sacrificed for you, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I am able.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “I am able, I am able.” He did not want to increase it, but when I insisted, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fast three days of each month.” (Sahih) The end of what the Shaikh had about fasting, all praise is due to Allah the Lord of the worlds.

یہ حدیث شیئر کریں