سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 361

گائے بیل کی زکوة سے متعلق

راوی: محمد بن رافع , یحیی بن آدم , مفضل , ابن مہلہل , اعمش , شقیق , مسروق , معاذ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ وَهُوَ ابْنُ مُهَلْهَلٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ مُعَاذٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ إِلَی الْيَمَنِ وَأَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ کُلِّ حَالِمٍ دِينَارًا أَوْ عِدْلَهُ مَعَافِرَ وَمِنْ الْبَقَرِ مِنْ ثَلَاثِينَ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً وَمِنْ کُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، مفضل، ابن مہلہل، اعمش، شقیق، مسروق، معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ملک یمن روانہ فرمایا تو ان کو حکم فرمایا کہ ہر ایک بالغ شخص سے ایک دینار یا اس کے برابر کپڑا جزیہ (اسلامی ٹیکس) وصول کر لیں اس کے بعد ہر ایک تیس گائے بیلوں پر ایک سال کا بیل یا گائے اور چالیس سال پر دو سال کی گائے زکوة وصول کریں۔

It was narrated from Muadh that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent him to Yemen, and he commanded him to take a Dinar, or its equivalent in Ma ‘afir, from each person who had reached the age of puberty. And with regard to cattle, from every thirty a male or female TabI’ (two-year-old), and from every forty a Musinnah (three-year-old). (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں