سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 104

جھوٹے معبودوں کی قسم کھانا

راوی: احمد بن سلیمان , یزید , ہشام , حسن , عبدالرحمن بن سمرہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا هِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ وَلَا بِالطَّوَاغِيتِ

احمد بن سلیمان، یزید، ہشام، حسن، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے باپوں اور جھوٹے معبودوں کی قسمیں نے کھایا کرو

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Samurah that the
Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not swear by
your forefathers or by false gods (At-Tawaghut).” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں