سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 114

قسم توڑنے سے قبل کفارہ دینا

راوی: محمد بن یحیی قطعی , عبدالاعلی , سعید , قتادة , حسن , عبدالرحمان بن سمرة۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْقُطَعِيُّ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی وَذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا حَلَفْتَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَکَفِّرْ عَنْ يَمِينِکَ وَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ

محمد بن یحیی قطعی، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، عبدالرحمن بن سمرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم کسی چیز پر قسم کھاؤ تو پہلے کفارہ ادا کرو اپنی قسم کا پھر اس کام کو کرو جو بہتر ہو اس چیز سے کہ جس پر تم نے قسم کھائی تھی۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Sarnurah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If you swear an oath, then you see something better than it, then offer expiation for your oath, and do that which is better.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں