سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 115

قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینا

راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمان , شعبة , عمرو بن مرہ , عبداللہ بن عمرو مولیٰ حسن بن علی , عدی

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو مَوْلَی الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ يُحَدِّثُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن ، شعبہ، عمرو بن مرہ، عبداللہ بن عمرو مولیٰ حسن بن علی، حضرت عدی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی چیز پر قسم کھائے پھر وہ اس کے علاوہ (کسی اور چیز) میں بھلائی تصور کرے تو پہلے کام کو انجام دے جو کہ بہتر ہو اور پھر کفارہ ادا کرے اپنی قسم کا ۔

It was narrated that ‘Adiyy bin I said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever swears an oath, then sees something better than it, let him do that which is better and offer expiation for his oath.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں