سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1306

مسلمان کی صفت سے متعلق

راوی: حفص بن عمر , عبدالرحمن بن مہدی , منصور بن سعد , میمون بن سیاہ , انس

أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ سِيَاهٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی صَلَاتَنَا وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا وَأَکَلَ ذَبِيحَتَنَا فَذَلِکُمْ الْمُسْلِمُ

حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، منصور بن سعد، میمون بن سیاہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی ہم لوگوں جیسی نماز ادا کرے اور ہمارے قبلہ کی جانب چہرہ کرے نماز میں اور ہمارا کاٹا ہوا جانور (یعنی ہمارا ذبیحہ) کھائے تو وہ مسلمان ہے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that a man asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “What quality of Islam is best?” He said: “To feed (the poor) and to say the Salam to whomever one knows and whomever one does not know.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں