سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1308

افضل اسلام کونسا ہے؟

راوی: سعید بن یحیی بن سعید الاموی , وہ اپنے والد سے , ابوبردة , برید بن عبداللہ بن ابوبردة , ابوبردة , ابوموسی

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ وَهَوَ بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ قَالَ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ

سعید بن یحیی بن سعید الاموی، وہ اپنے والد سے، ابوبردة، برید بن عبداللہ بن ابوبردة، ابوبردة، ابوموسی سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کونسا اسلام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس سے (دوسرے) مسلمان اس کے ہاتھ اور اس کی زبان سے بچیں (محفوظ رہیں)۔

It was narrated that ‘Ubadah bin As-Samit said: “We were with the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in a gathering and he said: ‘Give me your pledge that you will not associate anything with Allah, you will not steal and you will not have unlawful sexual relations’ — and then he recited the Verse to them. ‘Whoever among you fulfills this pledge, his reward will be with Allah, and whoever commits any of those actions and Allah, the Mighty and Sublime, conceals him, it is up to Allah: If He wills, He will punish him, and if He wills, He will forgive him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں