سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1359

قزع(سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑنا) کی ممانعت سے متعلق

راوی: عمران بن یزید , عبدالرحمن بن محمد بن ابورجال , عمر بن نافع , وہ اپنے والد سے , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَهَانِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْ الْقَزَعِ

عمران بن یزید، عبدالرحمن بن محمد بن ابورجال، عمر بن نافع، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھ کو اللہ تعالیٰ نے قزع سے منع فرمایا۔

It was narrated that Anas said: “The hair of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was wavy, neither curly nor straight, and (hung down) between his ears and his shoulders.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں