سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1360

قزع(سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑنا) کی ممانعت سے متعلق

راوی: احمد بن سلیمان , ابوداؤد , سفیان , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقَزَعِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدِيثُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ أَوْلَی بِالصَّوَابِ

احمد بن سلیمان، ابوداؤد، سفیان، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قزع کی ممانعت فرمائی حضرت عبدالرحمن راوی فرماتے ہیں حضرت یحیی بن سعید اور حضرت بشر کی روایت صحیح کے زیادہ قریب ہے۔

It was narrated that Humaid bin ‘Abdur-Rahman Al-HimyarI said: “I met a man who accompanied the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم as Abu Hurairah accompanied him for four years, who said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us from combing our hair every day.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں