سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1758

رنج وغم سے پناہ مانگنا

راوی: علی بن منذر , ابن فضیل , محمد بن اسحق , منہال بن عمرو , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَوَاتٌ لَا يَدَعُهُنَّ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

علی بن منذر، ابن فضیل، محمد بن اسحاق ، منہال بن عمرو، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعائیں مقرر تھیں جن کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں چھوڑتے تھے۔ آپ فرماتے تھے کہ یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں رنج اور غم سے اور عاجزی اور سستی سے اور نامردی(بزدلی) سے اور لوگوں کے غالب آنے سے (مجھ پر)۔

It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say:(Allah, I seek refuge in You from ….22laziness, old age, mess and cowardice, and I ek refuge in You from the jrment of the grave, and from the jals of life and death.)” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں