سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1761

رنج وغم سے پناہ مانگنا

راوی: محمد بن عبدالاعلی صنعانی , معتمر , وہ اپنے والد سے , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

محمد بن عبدالاعلی صنعانی، معتمر، وہ اپنے والد سے، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی اور عاجزی اور بوڑھا ہونے، کنجوسی اور نامردی(بزدلی) سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں عذاب قبر اور زندگی اور موت کے فتنے سے۔

It was narrated that Shakal bin Humaid said: “I came to the
Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, teach me words by which I may seek refuge (with Allah).’ He took me by the hand then said:
‘Say: A’uidhu bika mm shani sarn’i, wa sharri basa wa sharri iisani wa sharri qalbi wa sharri manI (I seek refuge in You from the evil of my ….ariflg, the evil of my seeing, the of my tongue, the evil of my t and the evil of my sperm),’
I had memorized it.” Waki’ contradicted him in the wordingS. (Hasan

یہ حدیث شیئر کریں