سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1760

رنج وغم سے پناہ مانگنا

راوی: حمید بن مسعدة , بشر , حمید , انس

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

حمید بن مسعدة، بشر، حمید، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا مانگتے تھے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی، بڑھاپے، نامردی(بزدلی) ، کنجوسی اور (قیامت کے قبل) دجال کے فتنہ اور عذاب قبر سے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم often used to seek refuge (with Allah) from debt and sin. I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, how often you seek refuge from debt!’ He said: ‘Whoever gets into debt speaks and lies, and makes a promise and breaks it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں