سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 197

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: علی بن حجر , عبیداللہ بن عمرو , عبدالکریم , مجاہد , طاؤس , ابن رافع , رافع بن خدیج

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ أَخَذْتُ بِيَدِ طَاوُسٍ حَتَّی أَدْخَلْتُهُ عَلَی ابْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ فَحَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ فَأَبَی طَاوُسٌ فَقَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ لَا يَرَی بِذَلِکَ بَأْسًا وَرَوَاهُ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ عَنْ رَافِعٍ مُرْسَلًا

علی بن حجر، عبیداللہ بن عمرو، عبدالکریم، مجاہد، طاؤس، ابن رافع، حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع فرمایا طاؤس نے اس کا انکار کیا اور انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا ہے کہ وہ اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

(The previously mentioned chain) from Mujahid who said:
“Rafi’ bin Khadij said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us to do something that was beneficial for us, (but we respect and obey the command of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He forbade us to lease land in return for some of its produce.” (Sahih) Ibrahim bin Muhajir followed him in (narrating) that.

یہ حدیث شیئر کریں