سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 198

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: قتیبة , ابوعوانة , ابوحصین , مجاہد

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَمْرٍ کَانَ لَنَا نَافِعًا وَأَمْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الرَّأْسِ وَالْعَيْنِ نَهَانَا أَنْ نَتَقَبَّلَ الْأَرْضَ بِبَعْضِ خَرْجِهَا تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ

قتیبہ ، ابوعوانة، ابوحصین، حضرت مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت رافع بن خدیج نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ایک کام سے جو کہ ہمارے لئے مفید تھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہماری سر آنکھوں پر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کو منع فرمایا کہ ہم لوگ وہ زمین قبول کریں اس کی تہائی اور چوتھائی پیداوار پر یعنی بٹائی پر۔

It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by the land of a man from among the An who he knew was in need and said: ‘Whose is this land?’ He said: ‘So and so’s; he has given it to us in return for rent.’ He said: ‘Why did he not give it to his brother?” Rafi’ came to the Ansar and said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has forbidden something for you which was beneficial, but obedience to the command of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم is more beneficial for you.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں