سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 200

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: محمد بن مثنی ومحمد بن بشار , محمد , شعبة , حکم , مجاہد , رافع بن خدیج

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَقْلِ

محمد بن مثنی ومحمد بن بشار، محمد، شعبہ، حکم، مجاہد، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیداوار کے عوض زمین کرائے پر دینے سے منع فرمایا۔

Rafi’ bin Khadij said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out to us and forbade something for us that had been beneficial for us. He said: ‘Whoever has land, let him cultivate it or give it to someone else (to cultivate), or leave it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں