سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 290

خون کی حرمت

راوی: احمد بن سلیمان , حسن بن محمد بن اعین , زہیر , سماک , نعمان بن سالم , اوس

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَوْسًا يَقُولُ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي قُبَّةٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

احمد بن سلیمان، حسن بن محمد بن اعین، زہیر، سماک، نعمان بن سالم، اوس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے اور ہم لوگ ایک قبہ کے اندر تھے پھر اوپر کی روایت کے مطابق حدیث نقل کی۔

It was narrated from An Numan bin Salim that ‘Amr bin Aws told him that his father Aws said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I have been commanded to fight the people until they bear witness to La ilaha illallah (there is none worthy of worship except Allah), then their blood and their wealth become forbidden to me, except for a right that is due.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں