سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 295

قتل گناہ شدید

راوی: محمد بن معاویة بن مالج , محمد بن سلمہ حرانی , ابن اسحاق , ابراہیم بن مہاجر , اسماعیل , عبداللہ بن عمرو , عبداللہ بن عمرو بن عاص

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ مَالَجَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْحَرَّانِيُّ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَقَتْلُ مُؤْمِنٍ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُهَاجِرِ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ

محمد بن معاویة بن مالج، محمد بن سلمہ حرانی، ابن اسحاق، ابراہیم بن مہاجر، اسماعیل، عبداللہ بن عمرو، عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس ذات کی قسم کہ جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ مسلمان کا قتل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام دنیا کے تباہ ہونے سے زیادہ ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “Killing a believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں