سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 296

قتل گناہ شدید

راوی: یحیی بن حکیم بصری , ابن ابوعدی , شعبہ , یعلی بن عطاء , وہ اپنے والد سے , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ

یحیی بن حکیم بصری، ابن ابوعدی، شعبہ، یعلی بن عطاء، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ دنیا کا تباہ اور برباد ہو جانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک حقیر ہے کسی مسلمان کو (ناحق) قتل کرنے سے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “Killing a believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں