سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شکار اور ذبیحوں سے متعلق ۔ حدیث 599

کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت

راوی: وہب بن بیان , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اقْتَنَی کَلْبًا لَيْسَ بِکَلْبِ صَيْدٍ وَلَا مَاشِيَةٍ وَلَا أَرْضٍ فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ قِيرَاطَانِ کُلَّ يَوْمٍ

وہب بن بیان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کتا پالے نہ تو ریوڑ کی حفاظت کے لئے نہ کھیت کی حفاظت کے لئے ہو اور نہ شکار کے لئے تو اس کے عمل سے روزانہ ایک قیراط کم ہوتا رہے گا۔

It was narrated from Abu Bakr bin ‘Abdur-Rahman bin Al Harith bin Hisham that he heard AbuMas’ud ‘Uqbah say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade the price of a dog, the gift of a female fornicator and the fees of a
fortuneteller.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں