سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 683

خرقائ(جس کے کان میں سوراخ ہو) سے متعلق

راوی: احمد بن ناصح , ابوبکر بن عیاش , ابواسحق , شریح بن نعمان , علی بن ابی طالب

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَاصِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُضَحِّيَ بِمُقَابَلَةٍ أَوْ مُدَابَرَةٍ أَوْ شَرْقَائَ أَوْ خَرْقَائَ أَوْ جَدْعَائَ

احمد بن ناصح، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق ، شریح بن نعمان، علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو منع فرمایا مقابلہ مدابرہ شرقاء اور جدعا (کہ جس جانور کے کان کٹے ہوں) اس کی قربانی کرنے سے منع فرمایا۔

‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded us to exAmine the eyes and ears (of animals for sacrifice).” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں