سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 684

جس جانور کے کان چرے ہوئے ہوں اس کا حکم

راوی: ہارون بن عبداللہ , شجاع بن ولید , زیاد بن خیثمة , ابواسحق , شریح بن نعمان , علی بن ابوطالب

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُضَحَّی بِمُقَابَلَةٍ وَلَا مُدَابَرَةٍ وَلَا شَرْقَائَ وَلَا خَرْقَائَ وَلَا عَوْرَائَ

ہارون بن عبد اللہ، شجاع بن ولید، زیاد بن خیثمة، ابواسحاق ، شریح بن نعمان، علی بن ابوطالب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ قربانی کی جائے مقابلہ اور مدابرہ اور شرقاء اور خرقاء اور عوراء کی۔

‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade us from sacrificing an animal with a broken horn.” I (the narrator) mentioned that to Saeed bin Al-Musayyab and he said: “Yes, unless half or more of the horn is missing.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں