سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 687

قربانی میں مسنہ اور جذعہ سے متعلق

راوی: ابو داؤد سلیمان بن سیف , حسن , ابن اعین و ابوجعفر , زہیر , ابوزبیر , جابر

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ وَهُوَ ابْنُ أَعْيَنَ وَأَبُو جَعْفَرٍ يَعْنِي النُّفَيْلِيَّ قَالَا حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْکُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنْ الضَّأْنِ

ابو داؤد سلیمان بن سیف، حسن، ابن اعین و ابوجعفر، زہیر، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ قربانی نہ کرو مگر مسنہ کی لیکن جس وقت تم پر مسنہ کی قربانی کرنا مشکل ہو جائے تو تم بھیڑ میں سے جذعہ (جس بھیڑ کی عمر ایک سال پوری نہ ہو سال سے تھوڑی کم ہو) کر لو۔

It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم divided some sacrificial animals among his Companions, and I got a Jadh’ah sheep. I said:
‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I got a Jadh’ah sheep.’ He said: ‘Sacrifice it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں