سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 688

قربانی میں مسنہ اور جذعہ سے متعلق

راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابوحبیب , ابوخیر , عقبہ بن عامر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يُقَسِّمُهَا عَلَی صَحَابَتِهِ فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَکَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ

قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوخیر، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو بکریاں حضرات صحابہ کرام کو تقسیم کرنے کے واسطے دیں پھر ایک بکری بچ گئی ایک سال کی تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کی قربانی کر لو۔

It was narrated that ‘Uqbah bin ‘Amir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم divided some sacrificial animals among his Companions, and I got a Jadh’ah sheep. I said:
‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I got a Jadh’ah sheep.’ He said: ‘Sacrifice it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں