جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1176

غیرت کے بارے میں

راوی: ابوعیسی , ابوبکر , عطار , علی بن عبداللہ روایت کی علی بن عبداللہ مدنی

حَدَّثَنَا أَبُو عِيسَی أَبُو بَکْرٍ الْعَطَّارُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمَدِينِيِّ قَالَ سَأَلْتَ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ فَقَالَ ثِقَةٌ فَطِنٌ کَيِّسٌ

ابوعیسی، ابوبکر، عطار، علی بن عبداللہ روایت کی علی بن عبداللہ مدنی نے کہ میں نے یحیی بن سعید قطان سے حجاج صواف کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا وہ ذہین اور ہوشیار ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں