جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1343

باب

راوی: عباس بن محمد , عبدالوہاب بن عطاء , اسرائیل , زید بن عطاء بن سائب , جابر

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَفَرَ اللَّهُ لِرَجُلٍ کَانَ قَبْلَکُمْ کَانَ سَهْلًا إِذَا بَاعَ سَهْلًا إِذَا اشْتَرَی سَهْلًا إِذَا اقْتَضَی قَالَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

عباس بن محمد، عبدالوہاب بن عطاء، اسرائیل، زید بن عطاء بن سائب، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے تم سے پہلے ایک شخص کو بخش دیا وہ بیچنے خریدنیاور تقاضہ قرض میں نرمی اختیار کرتا تھا یہ حدیث اس سند سے غریب صحیح حسن ہے۔

Sayyidina jabir reported that Allah’s Messenger said, “Allah forgave a man who lived before you because he was mild when selling, mild when buying and mild when demanding repayment.”

[Bukhari 2076, Ibn e Majah 2203, Ahmed 4664]

یہ حدیث شیئر کریں