جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1353

عادل امام

راوی: علی بن منذر , محمد بن فضیل , فضیل بن مرزوق , عطیہ , ابوسعید

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَی اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَدْنَاهُمْ مِنْهُ مَجْلِسًا إِمَامٌ عَادِلٌ وَأَبْغَضَ النَّاسِ إِلَی اللَّهِ وَأَبْعَدَهُمْ مِنْهُ مَجْلِسًا إِمَامٌ جَائِرٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

علی بن منذر، محمد بن فضیل، فضیل بن مرزوق، عطیہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کا سب سے زیادہ محبوب اور اس کے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والا عادل حکمران ہوگا اور سب سے زیادہ قابل نفرت اور سب سے دور بیٹھنے والا ظالم حکمران ہوگا اس باب میں ابن ابی اوفیٰ سے بھی حدیث منقول ہے حضرت ابوسعید کی حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The dearest of men to Allah and the nearest to Him in station on the Day of Resurrection will be a just imam. And, the most hated of all men to Allah and the farthest of them from Him in station will be an oppressive imam.”

[Ahmed 11174]

یہ حدیث شیئر کریں