جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1358

قاضی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے

راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , عبدالملک , ابن عمیر , عبدالرحمن بن ابی بکرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ کَتَبَ أَبِي إِلَی عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ وَهُوَ قَاضٍ أَنْ لَا تَحْکُمْ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَأَنْتَ غَضْبَانُ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَحْکُمْ الْحَاکِمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو بَکْرَةَ اسْمُهُ نُفَيْعٌ

قتیبہ، ابوعوانہ، عبدالملک، ابن عمیر، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ سے روایت ہے کہ میرے والد نے عبیداللہ بن ابی بکرہ کو لکھا کہ دو آدمیوں کے درمیان غصے کی حالت میں کبھی فیصلہ نہ کرنا کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ کوئی حاکم غصہ کی حالت میں فریقین کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے ابوبکرہ کا نام نفیع ہے۔

Sayyidina Abdur Rahman ibn Abu Bakrah (SAW) narrated: My father wrote to Ubaydullah ibn Abu Bakrah who was a qadi, “Do not judge between two people while you are angry, for, I had heard Allah’s Messenger (SAW) say that a ruler must not judge between two people while he is in anger.”

[Bukhari 7158, Muslim 1717, Abu Dawud 3589, Nisai 5421, Ibn e Majah 2316, Ahmed 20401]

یہ حدیث شیئر کریں