جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 1361

مقدمات میں رشوت لینے اور دینے والا

راوی: ابوموسی , محمد بن مثنی , ابوعامر , ابن ابی ذئب , خالد , حارث بن عبدالرحمن , ابی سلمہ , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوموسی، محمد بن مثنی، ابوعامر، ابن ابی ذئب، خالد، حارث بن عبدالرحمن، ابی سلمہ، عبداللہ بن عمر سے وہ خالد حارث بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ابوسلمہ سے اور وہ عبداللہ بن عمرو سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رشوت لینے والے اور دینے والے دونوں پر لعنت فرمائی یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Abu Musa Muhammad ibn Muthanna reported from Abu Aamir Aqadiy, from Abu Zib, from his uncle, Harith ibn Abdur Rahman, from Abu Salamah (RA) from Abdullah ibn Amri that the Prophet (SAW) cursed both the receiver and the giver of bribe.

[Abu Dawud 3580, Ibn e Majah 2313, Ahmed 7003]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں