جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1432

خون کے فیصلے

راوی: ابوکریب , وکیع , اعمش , ابی وائل , عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَوَّلَ مَا يُقْضَی بَيْنَ الْعِبَادِ فِي الدِّمَائِ

ابوکریب، وکیع، اعمش، ابی وائل، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون کا فیصلہ ہوگا۔

Abu Kurayb reported from Waki, from A’mash, from Abu Wa’il that Sayyidina Abdullah reported Allah’s Messenger (SAW) as saying (the foregoing words). The Arabic words differ slightly in the first is used and in the next (two) with almost the same connotation.

یہ حدیث شیئر کریں