جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1470

رجم کی تحقیق

راوی: احمد بن منیع , اسحاق بن یوسف , داؤد بن ابی ہند , سعید بن مسیب , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجَمَ أَبُو بَکْرٍ وَرَجَمْتُ وَلَوْلَا أَنِّي أَکْرَهُ أَنْ أَزِيدَ فِي کِتَابِ اللَّهِ لَکَتَبْتُهُ فِي الْمُصْحَفِ فَإِنِّي قَدْ خَشِيتُ أَنْ تَجِيئَ أَقْوَامٌ فَلَا يَجِدُونَهُ فِي کِتَابِ اللَّهِ فَيَکْفُرُونَ بِهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عُمَرَ

احمد بن منیع، اسحاق بن یوسف، داؤد بن ابی ہند، سعید بن مسیب، حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رجم کیا پھر ان کے بعد ابوبکر نے رجم کیا اور ان کے بعد میں نے رجم کیا اور اگر قرآن میں زیادتی کو ناپسند نہ کرتا تو مصحف میں لکھوا دیتا۔ اس لئے کہ مجھے اندیشہ ہے کہ بعد میں کچھ ایسے لوگ نہ آجائیں جو رجم کو قرآن کریم میں نہ پا کر اس کا انکار نہ کر دیں۔ اس باب میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث منقول ہے حضرت عمر کی حدیث حسن صحیح ہے اور حضرت عمر ہی سے کئی سندوں کے ساتھ منقول ہے۔

Sayyidina Umar ibn Khattab narrated: Surely Allah sent Muhammad with the truth and revealed to him the Book. And in that which He revealed is the verse of rajm. So Allah’s Messenger (SAW) inflicted this punishment and, after him, we inflicted it. But I fear that a time will come upon the people when one who has to say might say, “We do not find rajm, in the Book of Allah.” Perhaps they might go astray by neglecting a fard that Allah has revealed. Know’ If a married person commits adultery, he has to be stoned to death provided there are witnesses, or he confeses himself, or pregnancy makes it known.

[Bukhari 6829, Muslim 1691]

یہ حدیث شیئر کریں