جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1476

اہل کتاب کو سنگسار کرنے

راوی: اسحاق بن موسی , مالک بن انس , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اسحاق بن موسی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور یہودی عورت کو سنگسار کیا اس حدیث میں ایک واقعہ ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet ( (sentenced) a Jew man and a Jew woman to rajm.

[Bukhari 7543]

یہ حدیث شیئر کریں