جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 162

وقت کی فضلیت

راوی: ابوعمار , حسین بن حریث , فضل بن موسی , عبداللہ بن عمر عمری , قاسم بن غنام اپنی چچی ام فروہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ الْعُمَرِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ عَنْ عَمَّتِهِ أُمِّ فَرْوَةَ وَکَانَتْ مِمَّنْ بَايَعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ الصَّلَاةُ لِأَوَّلِ وَقْتِهَا

ابوعمار، حسین بن حریث، فضل بن موسی، عبداللہ بن عمر عمری، قاسم بن غنام اپنی چچی ام فروہ سے روایت کرتے ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی وہ کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز کا اول وقت میں پڑھنا۔

Qasim ibn Ghannam reported from his paternal aunt Sayyidah Umm Farwah (RA) who had sworn allegiance to the Prophet (SAW)that the Prophet (SAW) was asked what act was the most excellent. He said, "To observe Salah at the earliest time for it."

یہ حدیث شیئر کریں