جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1788

سفر سے واپس آنے والے کا استقبال کرنا

راوی: ابن ابی عمر , سعید بن عبدالرحمن , سفیان , زہری , سائب بن یزید

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ تَبُوکَ خَرَجَ النَّاسُ يَتَلَقَّوْنَهُ إِلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ قَالَ السَّائِبُ فَخَرَجْتُ مَعَ النَّاسِ وَأَنَا غُلَامٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابن ابی عمر، سعید بن عبدالرحمن، سفیان، زہری، حضرت سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تبوک سے واپس تشریف لائے تو لوگ آپ کے استقبال کے لئے ثنیة الوداع تک آئے میں اس وقت چھوٹا تھا اور لوگوں کے ساتھ ہی تھا۔

Sayyidina Sa’ib ibn Yazid (RA) reported that when Allah’s Messenger (SAW) returned from Tabuk, the men came out to meet (and greet) him at Thariyat ul Wada. I also went out with the people and I was a young boy then.

یہ حدیث شیئر کریں