جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ وترکا بیان ۔ حدیث 452

جو شخص وتر پڑھنا بھول جائے یا وتر پڑھے بغیر سو جائے

راوی: محمود بن غیلان وکیع , عبدالرحمن بن زید بن اسلم , عطاء بن یسار , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَامَ عَنْ الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَکَرَ وَإِذَا اسْتَيْقَظَ

محمود بن غیلان وکیع، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص وتر پڑھے بغیر سو جائے یا بھول جائے تو جب جاگے یا اسے یاد آجائے تو پڑھ لے

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri narrated that Allah’s Messenger (SAW) said,”If anyone goes to sleep without offering the witr, or forgets it, then he must offer it on awakening or on remembering.”

یہ حدیث شیئر کریں