جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ وترکا بیان ۔ حدیث 458

ایک رات میں دو وتر نہیں ہیں

راوی: محمد بن بشار , حماد بن مسعدہ , میمون بن موسیٰ مرائی , حسن ام سلمہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مُوسَی الْمَرَئِيِّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْوِتْرِ رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رُوِيَ نَحْوُ هَذَا عَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَعَائِشَةَ وَغَيْرِ وَاحِدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن بشار، حماد بن مسعدہ، میمون بن موسیٰ مرائی، حسن ام سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے حضرت ابوامامہ عائشہ اور کئی صحابہ سے بھی اسی کے مثل مروی ہے

Sayyidah Umm Salamah (RA) said that the Prophet prayed two raka’ah after the witr.

یہ حدیث شیئر کریں