جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 516

جمعہ کے دن مسواک اور خوشبو لگانا

راوی: علی بن حسن کوفی , ابویحیی اسماعیل بن ابراہیم تیمی , یزید بن ابوزیاد , عبدالرحمن بن ابولیلی براء بن عازب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَقٌّ عَلَی الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلْيَمَسَّ أَحَدُهُمْ مِنْ طِيبِ أَهْلِهِ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَالْمَائُ لَهُ طِيبٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَشَيْخٍ مِنْ الْأَنْصَارِ

علی بن حسن کوفی، ابویحیی اسماعیل بن ابراہیم تیمی، یزید بن ابوزیاد، عبدالرحمن بن ابولیلی براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ جمعہ کے دن غسل کریں اور ہر ایک گھری خوشبو لگائے اور اگر نہ ہو تو پانی ہی اس کے لئے خوشبو ہے اس باب میں ابوسعید اور ایک انصاری شیخ سے بھی روایت ہے

Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “It is the duty of every Muslim that he should have a bath on Friday and apply from the perfume of his house. But if he cannot get it then water is perfume for him.”

یہ حدیث شیئر کریں