جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1605

باب

راوی: حمید بن مسعدة , حمید بن اسود , اسامہ بن زید , زہری , عروة , عائشہ ا

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْرُدُ سَرْدَکُمْ هَذَا وَلَکِنَّهُ کَانَ يَتَکَلَّمُ بِکَلَامٍ بَيْنَهُ فَصْلٌ يَحْفَظُهُ مَنْ جَلَسَ إِلَيْهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ وَقَدْ رَوَاهُ يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ

حمید بن مسعدة، حمید بن اسود، اسامہ بن زید، زہری، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (بعض لوگوں کی طرح) تیز تیز باتیں نہیں کیا کرتے تھے بلکہ خوب ٹھہر ٹھہر کر گفتگو فرماتے تھے تاکہ جو بیٹھا ہو یاد کرلے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف زہری کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidah Ayshah (RA) narrated : Allah’s Messenger (SAW) did not speak rapidly like this, but he spoke with pauses so that those who sat with him could retain what he said.

[Ahmed 24919, Bukhari 3568, Muslim 2493, Abu Dawud 3655]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں