جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1606

باب

راوی: محمد بن یحیی , ابوقتیبہ سلم بن قتیبہ , عبداللہ بن مثنی , ثمامہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعِيدُ الْکَلِمَةَ ثَلَاثًا لِتُعْقَلَ عَنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی

محمد بن یحیی، ابوقتیبہ سلم بن قتیبہ، عبداللہ بن مثنی، ثمامہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کلمے کو تین مرتبہ دھراتے تاکہ لوگ سمجھ سکیں۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف عبداللہ بن مثنی کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA)reported that Allah’s Messenger Th repeated his words three times that they may be understood.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں