جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جہنم کا بیان ۔ حدیث 488

دوزخیوں کے مشروبات کے متعلق

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , رشدین بن سعد , عمرو بن حارث , دراج , ابوالہیثم , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَالْمُهْلِ كَعَكَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قُرِّبَ إِلَيْهِ سَقَطَتْ فَرْوَةُ وَجْهِهِ فِيهِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، رشدین بن سعد، عمرو بن حارث، دراج، ابوالہیثم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کالمھل کی تفسیر میں بیان فرمایا کہ یہ تیل کی تلچھٹ کی طرح ہے۔ جب وہ دوزخی کے قریب کی جائے گی تو اس کے چہرے کی کھال اس میں گر پڑے گی۔

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet (SAW) said, about 'Kal Muhl' (molten copper) that is the dregs of olive oil. When it is brought near his face, the skin of his face falls into it.” Through the same sanad it is reported that the Prophet (SAW )said, “The fences of the Fire are four walls of Hell, the thickness of each is as the distance travelled in forty years.” Through the same sanad it is reported that the Prophet (SAW) said, “If a bucket containing the puss of the dwellers of Hell were poured into the world, it would make them rotten.”

[Ahmed 11234]

یہ حدیث شیئر کریں