جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 59

چاند کے پھٹنے کے متعلق

راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبة , اعمش , مجاہد , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ انْفَلَقَ الْقَمَرُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْهَدُوا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَأَنَسٍ وَجُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، اعمش، مجاہد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں چاند دو ٹکڑے ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گواہ رہو اس باب میں ابن مسعود، انس اور جبیر بن مطعم سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina lbn Umar (RA) said that in the era of Allah’s Messenger (SAW) the moon was split, and he said, “Be you witnesses!.”

[Muslim 2800]

یہ حدیث شیئر کریں