جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قرأت کا بیان ۔ حدیث 864

قرائت کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول احادیث کے ابواب

راوی: محمود بن غیلان , ابواحمد زبیری , سفیان , ابواسحاق , اسود بن یزید , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابواحمد زبیری، سفیان، ابواسحاق، اسود بن یزید، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ آیت اس طرح پڑھتے تھے (فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ) 54۔ القمر) یعنی دال کے ساتھ۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abdullah Ibn Mas’ud (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) recited: ‘fahal mim muddakir’ (54:17)

[Ahmed 3853,Bukhari 3341,Muslim 823,Abu Dawud 3994]

یہ حدیث شیئر کریں