جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قرآن کی تفسیر کا بیان ۔ حدیث 900

باب سورت بقرہ کے متعلق

راوی: ہناد , ابومعاویة , اعمش , ذر , یسیع کندی , نعمان بشیر

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ يُسَيِّعٍ الْکِنْدِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ وَقَالَ رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ قَالَ الدُّعَائُ هُوَ الْعِبَادَةُ وَقَرَأَ وَقَالَ رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ إِلَی قَوْلِهِ دَاخِرِينَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، ابومعاویة، اعمش، ذر، یسیع کندی، حضرت نعمان بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت سے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے "وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ" 40۔غافر : 60) (یعنی تمہارا رب کہتا ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا) کی تفسیر میں فرمایا کہ دعا ہی اصل عبادت ہے اور یہ آیت "وَقَالَ رَبُّکُمْ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ إِلَی قَوْلِهِ دَاخِرِينَ" 40۔غافر : 60) تک پڑھی۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Nu’man ibn Bashir (RA) reported that the Prophet (SAW) said about Allah’s words:

“And your Lord says: "Call on Me; I will answer your (Prayer)” (40 : 60)

“Prayer (supplication) is worship”, and he recited:

"Call on Me; I will answer your (Prayer): but those who are too arrogant to serve Me will surely find themselves in Hell – in humiliation!"(40: 60)

[Abu Dawud 1479, Ibn e Majah 3828]

یہ حدیث شیئر کریں