سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 1431

نماز کے لئے جوتا اتار کر کہاں رکھے ؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن سعید , ابن جریج , محمد بن عباد , عبداللہ بن سائب

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی يَوْمَ الْفَتْحِ فَجَعَلَ نَعْلَيْهِ عَنْ يَسَارِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن سعید، ابن جریج، محمد بن عباد، حضرت عبداللہ بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ کے دن نماز پڑھتے دیکھا آپ نے اپنے جوتے بائیں جانب اتارے ۔

It was narrated that 'Abdullah bin Sa'ib said: "I saw the Messenger of Allah praying on the Day of the Conquest, and he put his shoes on his left," (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں